رَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّا ۔ اِنَّکَ اَنۡتَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ
رَبَّنَا وَاجۡعَلۡنَا مُسۡلِمَیۡنِ لَکَ وَمِنۡ ذُرِّیَّتِنَاۤ اُمَّۃً مُّسۡلِمَۃً لَّکَ ۔
وَاَرِنَا مَنَاسِکَنَا وَتُبۡ عَلَیۡنَا ۔ اِنَّکَ اَنۡتَ التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ
اے ہمارے ربّ! ہماری طرف سے قبول کر لے۔ یقینا تو ہی بہت سننے والا (اور) دائمی علم رکھنے والا ہے۔اور اے ہمارے ربّ! ہمیں اپنے دو فرمانبردار بندے بنادے اور ہماری ذریّت میں سے بھی اپنی ایک فرمانبردار اُمّت (پیدا کردے)۔ اور ہمیں اپنی عبادتوں اور قربانیوں کے طریق سکھا اور ہم پر توبہ قبول کرتے ہوئے جُھک جا۔ یقیناً تُو ہی بہت توبہ قبول کرنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔
‘Our Lord, accept this from us; for Thou art All-Hearing, All-Knowing. Our Lord, make us submissive to Thee and make of our offspring a people submissive to Thee. And show us our ways of worship, and turn to us with mercy; for Thou art Oft-Returning with compassion and Merciful.’ (2:128-129)