
اردو سیرت النبی ﷺ کانفرنس مؤرخہ 15 نومبر 2026ء بروز اتوار بوقت صبح 10 بجے میں منعقد کی جارہی ہے۔ تمام اردو سمجھنے والوں کو اس خصوصی پروگرام میں شرکت کی دعوت ہے۔ مندرجہ ذیل لنک کے ذریعے رجسٹریشن کرلیں۔ شرکت کے لئے رجسٹریشن لازمی ہے۔ نشستیں محدود ہیں۔ اس لئے سیرت کانفرنس میں اپنی شرکت ممکن بنانے کے لئے جلد از جلد رابطہ کریں۔ جَزَاكُمُ اللّٰهُ أَحْسَنَ الْجَزَاءِ فِي الدِّنْيَا وَالْآخِرَةِ
اللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّم إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔